Political Activities

دیکھو دیکھو کون آیا محمدعربی صلی اللہ علیہ وسلم کا دین آیا
ہم نے کسی کو اُٹھانا ہے نہ کسی کو گراناہےصرف محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کو تخت پر لانا ہے

تحریک لبیک پاکستان کامنشور پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں نفاذ نظام مصطفےصلی اللہ علیہ والہ وسلم ، تحفظ ختم نبوت اور ملک کی بقاء کیلئے  تحریک لبیک پاکستان کے نامزد کردہ اُمیدواروں کو اپنے حلقے میں کامیاب کروائیں اور حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے دین کو تخت پر لانے کیلئے تحریک لبیک پاکستان کی جدوجہد میں اپنا حصہ ڈالیں۔ 


TLP Candidates for General Elections - 2018 (جنرل الیکشن):