اسلام آباد:ختم نبوت ﷺاور ناموس رسالت ﷺکے لئے کسی قربانی
سے دریغ نہیں کریں گے۔ناظم اعلی تحریک لبیک اسلام آباد زون چوہدری رضوان احمد سیفی
Dated: 01-10-2018
ملتان:تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حُسین رضوی صاحب نے
گھنٹہ گھر چوک میں اجتماع سے خطاب کیا اور کہا کے ختم نبوتﷺکے قانون میں تبدیلی
کرنے والوں سے خود نمٹیں گے۔
Dated: 01-10-2018کراچی:سندھ اسمبلی میں لبیک یارسول اللہ ﷺکی گونج، ہالینڈ کی مذمت تمام ارکان نے کھڑے ہو کر اظہار یکجہتی کی۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ کراچی
Dated: 30-09-2018
راولپنڈی:تحریک لبیک قوم کی آواز بن چُکی، ضمنی الیکشن میں
قوم کرین پر مہر لگا کر نظام مصطفیﷺکی راہ ہموار کریں۔زاہد عقیل
تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ راولپنڈی
Dated: 30-09-2018
راولپنڈی:کفر کا غلبہ توڑنے کے لیے حُسینی مشن اپنانا ہوگا۔
مرکزی رہنما تحریک لبیک پیر عنائت الحق
سلطانپوری
تحریک لبیک یا رسول اللہ ﷺ راولپنڈی
Dated: 24-09-2018
کراچی:تحریک لبیک پاکستان کے ایم پی اےیونس سومرو کا
علاقائی ترقی کے لیے ایک او رقدم، جمعہ بلوچ روڈ کی توسیع کا آغاز کردیا گیا۔
Dated: 22-09-2018
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لاہور
Dated: 19-09-2018
راولپنڈی: این اے60 تحریک لبیک نے دیگر دینی جماعتوں پر
سبقت حاصل کرلی۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم راولپنڈی
Dated: 18-09-2018
اسلام آباد: حکومت عاطف میاں قادیانی کو حکومتی عہدے سے
برطرف کرے۔
Dated: 05-09-2018
اسلام آباد: ناموس رسالتﷺپر پہرہ دیتے رہیں گے۔گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ ہونے سے مقصد پورا ہوگیا ۔ تحریک لبیک جیسے کارکن کسے کے پاس نہیں ہیں۔ علامہ خادم حُسین رضوی
Dated: 31-08-2018
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کا لانگ مارچ امیر المجاحدین علامہ خادم حُسین رضوی صاحب کی قیادت میں داتا دربار ، لاہور سے اسلام آبادکی طرف روانہ۔
Dated: 29-08-2018
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کا ہالینڈمیں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف داتا دربار تا اسلام آباد لانگ مارچ اور دھرنا دینے کا اعلان۔
مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لاہور
Dated: 26-08-2018
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کا داتا دربار تا پنجاب اسمبلی عظیم الشان آزادی مارچ۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لاہور
Dated: 14-08-2018
کراچی: تحریک لبیک پاکستان کاہالینڈ کے گُستاخانہ خاکوں اور
الیکشن 2018میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف کراچی میں احتجاجی مارچ جس کی قیاد ت
علامہ خادم حُسین رضوی صاحب نے کی۔
Dated: 12-08-2018
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کا الیکشن 2018میں ہونے والی دھاندلی کے خلاف لاہور میں داتا دربار تا پنجاب اسمبلی احتجاجی مارچ کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی، مارچ کی قیاد ت علامہ خادم حُسین رضوی صاحب نے کی۔
Dated: 06-08-2018
ملتان: تحریک لبیک ملتان ڈویژن کے امیر علامہ محمد مجاہد اسماعیل رضوی نے کہا ہے کہ الیکشن 2018میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ملتان
Dated: 04-08-2018
سمندری: تحریک لبیک نےلاکھوں ووٹ حاصل کر کے ثابت کر دیا
ہےکے مستقبل دین کے رکھوالوں کا ہے۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سمندری
Dated: 03-08-2018
راولپنڈی: دھاندلی کے ذریعے تحریک لبیک کا مینڈیٹ چرایا گیا
، نظام مصطفے ﷺکے لیے کسی قسم کی قربانی
سے دریغ نہیں کریں گے، پیر سید عنائت الحق شاہ۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم راولپنڈی
Dated: 01-08-2018
اسلام آباد: تحریک لبیک نے ووٹ حاصل کرکے کئی بڑی پارٹیوں
کے ہارنے جیتنے میں اہم کردار ادا کیا۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسلام آباد
Dated: 30-07-2018
لاہور: انتخابات میں ایسے شخص کو آگے لایا جارہا ہے جو
نظریاتی سرحدوں کا محافظ نہیں، علامہ خادم حُسین رضوی۔
مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لاہورمزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
Dated: 27-07-2018
===========================================راولپنڈی: تحریک لبیک کی جانب سے فیض آباد کے مقام پر امیر المجاحدین علامہ خادم حُسین رضوی صاحب کا عظیم الشان استقبال کیاگیا ۔ جس کے بعد فیض آباد سے لیاقت باغ تک ریلی بھی نکالی گئی اور لیاقت باغ میں جلسہ عام بھی منعقد کیا گیا۔
Dated: 16-07-2018
گوجرانوالہ: تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حُسین رضوی صاحب نے سادھوکے میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈیموں کی تعمیربُنیادی ضرورت اور وقت کا اہم ترین تقاضا ہے۔
Dated: 12-07-2018
پاکپتن: ملک میں پُر امن سبزانقلاب لے کر آئیں گے۔ علامہ خادم حُسین رضوی
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکپتن
Dated: 11-07-2018
مریدکے: اقتدار میں آکرغربت ، کرپشن،چور بازاری ختم کر
دینگے۔ علامہ خادم حُسین رضوی
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مریدکے
Dated: 11-07-2018
راولپنڈی: تحریک لبیک 15جولائی کو راولپنڈی کی تاریخ میں
نیا باب رقم کریگی۔ مولانا عبدالطیف
Dated: 10-07-2018
جہلم: پاکستان کے عظیم سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے تحریک لبیک کے نامزد کردہ اُمیدوار برائے حلقہ این اے۔67 سید نعمان حیدر شاہ کی حمائت کا اعلان کر دیا۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جہلم
Dated: 10-07-2018
قصور: کوٹ رادھا کشن تحریک لبیک کے نامزد کردہ اُمیدوار
برائے حلقہ پی پی-182نے کہا ہے کہ علاقہ کی تعمیر اور ترقی کے لئے دن رات ایک
کردینگے۔
Dated: 09-07-2018
میرپورخاص: عوام ساتھ دیں ہم تبدیلی لے کر آئیں گے جلسہ سے تحریک لبیک کے مرکزی امیر علامہ خادم حُسین رضوی صاحب کا خطاب ۔
Dated: 08-07-2018
لاہور: 25 جولائی انشاء اللہ تاجدار ختم نبوتﷺکے پروانوں کا فتح کا دن ہوگا۔تحریک لبیک نے قومی اور صوبائی نشستوں پر 566اُمیدوار میدان میں اُتار دیے۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لاہور
Dated: 08-07-2018
حافظ آباد: تحریک لبیک انشاء اللہ ضلع بھر میں کلین سویپ
کرے گےحافظ آباد کے سیاست یکسر تبدیل ہوگئی ہے۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حافظ آباد
Dated: 07-07-2018
لاہور: تحریک لبیک کے زیر اہتمام ملک بھر میں گستاخانہ
خاکوں کے خلاف احتجاج کیا گیا۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لاہور
Dated: 06-07-2018
راولپنڈی: 25 جولائی کو ناموس رسالت ﷺکے دشمنوں کو عبرت کا
نشان بنا دیں گے۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم راولپنڈی
Dated: 05-07-2018
اسلام آباد: منکر جو مرضی کرلیں انشاء اللہ حضور صلی اللہ
علیہ وسلم کا دین تخت پر آکررہے گا۔
Dated: 05-07-2018
بھکر: آستانہ عالیہ بارو شریف نے تحریک لبیک کے اُمیدواروں کی حمایت کا اعلان کر دیا۔
حیدرآباد: تحریک لبیک کے زیر اہتمام عظیم الشان جلسہ انعقاد کیا گیا جس سے علامہ خادم حُسین رضوی صاحب کے نے خطاب بھی کیا۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم حیدرآباد
Dated: 04-07-2018
تلہ گنگ: آستانہ عالیہ کوٹگلہ شریف نے تحریک لبیک کے نامز
کردہ اُمیدواروں کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تلہ گنگ
Dated: 04-07-2018
کراچی: تحریک لبیک نے اپنے قائد کی کراچی آمد پرعظیم الشان
استقبال کیا۔ہزاروں شرکا ءنےائرپورٹ سے مزار قائد تک کا سفر ریلی کی صورت میں
گھنٹوں میں طے کیا ۔ علامہ خادم حُسین رضوی صاحب نے ریلی کے شرکاء سے خطاب بھی
کیا۔
مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کراچی
Dated: 01-07-2018
کراچی: تحریک لبیک پاکستان کراچی کی علامہ خادم حُسین رضوی
صاحب کے استقبال کی تیاریاں مکمل۔
Dated: 30-06-2018
===========================================
مٹھیال: صاحبزادگان آستانہ عالیہ بسال شریف کا تحریک لبیک کی غیر مشروط حمایت کا اعلان۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مٹھیال
Dated: 21-06-2018
===========================================
لاہور: یکساں تعلیمی نظام، بنیادی ضروریا ت پوری کریں گے،
سود ختم کرنا، قرضہ نہ لینا، تجارت کو عام کرنا اورزکوۃ اور عشر کا نظام لانا
ترجیح ہوگی، تحریک لبیک کا منشورپیش۔
Dated: 14-06-2018
===========================================کراچی: تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام عظیم الشان ورکرز کنونشن منعقد کیا گیا۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کراچی
Dated: 03-06-2018
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کی انتخابی تیاریاں مکمل پورے
ملک سے اُمیداوار کھڑے کریں گے ۔
Dated: 02-06-2018
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے ن لیگ کے سیاہ دور کے خاتمے پر یکم جون 2018کو یوم نجات کے طور پر منایا جائے گا۔
Dated: 31-05-2018
لاہور: تحریک لبیک پاکستان کے پلیٹ فارم سے الیکشن میں حصہ لینے والے اُمیدواروں کو ٹکٹ جاری کرنے کے لئے 29مئی 2018سےتحریک لبیک کے الیکشن سیل کی جانب سے انٹر ویو شروع کردیے جائیں گے۔
مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
بہاولپور: تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما یوسف عباسی کا تحریک لبیک کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے کا اعلان۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بہاولپور
Dated: 23-05-2018
اسلام آباد:تحریک لبیک کے وفد کی پیر محمد اعجاز اشرفی ، مرکزی ناظم نشر و اشاعت کی قیادت میں چیرمین پیمرا سے میٹنگ۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
Dated: 22-05-2018
کراچی: تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
کے زیر اہتمام اہم شاہراہوں پر عوا می افطار کا اہتمام کیا گیا۔
Dated: 20-05-2018
لاہور:علامہ خادم حُسین رضوی ، مرکزی امیر تحریک لبیک نے نواز شریف کے متنازعہ بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کے نواز شریف قوم سے معافی مانگیں ورنہ تحریک لبیک شدید احتجاج کرے گی۔
Dated: 14-05-2018
کوٹلی:تحریک لبیک کےمرکزی نائب امیر پیر سید ظہیر الحسن بخاری نے کوٹلی میں جن کارکنوں پر ایس ایچ او نے تشدد کیا تھا اُن سے بات چیت کی اور اس معاملے کو جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کوٹلی
Dated: 13-05-2018
اسلام آباد: یوسی 7ممتاز نگر اٹھال شریف میں تحریک لبیک کے
دفتر کا افتتاح کیا گیا ۔اس موقع پر تحریک لبیک کے زونل امیر مولانا حافظ محمد
ادریس، سینئر نائب امیر مولانا قاری محمد اعجاز اور ناظم اعلیٰ چوہدری رضوان احمد
سیفی موجود تھے۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسلام آباد
Dated: 13-05-2018
جہلم: تاجدار ختم
نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں کثیر عوام نے شرکت کی کانفرنس سے امیر
المجاہدین علامہ خادم حُسین رضوی صاب نے خطاب کیا۔
Dated: 10-05-2018
لاہور:وہ اُمیداورجو سال 2018کے جنرل الیکشن میں تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان کے ٹکٹ سے الیکشن میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ اپنےدرخواست فارم پُر کرکے اپنے علاقے کے زونل امیر کے پاس جمع کروائیں اور اسکی کی ایک فوٹوکاپی مرکزی چیر مین الیکشن سیل کے نام ارسال کریں۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
Dated: 08-05-2018
کوٹلی:تحریک لبیک کے کیمپ پر پولیس کی دہشتگردی کارکنوں پر
تشدد اور اسلامی مواد کی گُستاخی، اگر انتظامیہ کوٹلی کو فیض آباد بنانا چاہتی ہے
تو ہم تیا ر ہیں، تحریک کی ضلع قیادت نے اس معاملہ میں ملوث ایس ایچ او اور دیگر
افراد کے خلاف فوری طور پر انکوائری اور سدباب کے لئے ایس ایس پی کوٹلی کو درخواست
جمع کروا دی ہے ۔
Dated: 08-05-2018
اسلام آباد:تحریک لبیک کے زیر اہتمام مختلف مقامات پر ممبر سازی کے حوالے سے رکنیت سازی کیمپ لگائے گئے اور آئندہ کے لئے بھی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسلام آباد
Dated: 07-05-2018
اعوان شریف:آستانہ عالیہ اعوان شریف میں علامہ خادم حُسین
رضوی صاب نے حاضری دی جس میں اُن کا عظیم الشان استقبال کیا گیا۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اعوان شریف
Dated: 06-05-2018
ٹوبہ:دارالسلام ٹوبہ
میں عظیم الشان تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی
جس میں علامہ خادم حُسین رضوی صاب نے خطاب کیا۔
Dated: 05-05-2018
راولپنڈی:تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان کے مرکزی امیر المجاہدین علامہ خادم حُسین رضوی صاحب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیا ن فرمایاکہ سیاستدانوں نے مایوس کیاہے، خلفاء راشدین کے طرز پر حکومت بنائیں گے ۔الیکشن سیل قائم کر دیا جلد اُمیدواروں کا اعلان کر ینگے۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
Dated: 27-04-2018
لاہور:علامہ خادم حُسین رضوی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شام پر حملے بد ترین
دہشتگردی ہے ۔ او آئی سی مسلمانوں کا تحفظ کرنے میں ناکام ہو گئی۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
Dated: 17-04-2018
پاکستان:تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
کی جانب سے ملک گیر احتجاج کے بعد حکومت نے گھٹنے ٹیک دیے اور تحریک لبیک کے تمام
مطالبات مان لئے گئے جس کے بعد تحریک لبیک
نے پورے ملک سےدھرنے ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
Dated: 13-04-2018
پاکستان:تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
کی جانب سے حکومت پنجاب کو دی گئی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد احتجاج کا دائرہ کار
پورے میں پھیل گیا۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
Dated: 12-04-2018
لاہور:تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان کے مرکزی قائدین کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ اگر مقررہ وقت تک معاہدہ ختم نبوت فیض آباد پر من و عن عمل نہیں ہوتا تو بروز جمعرات بعد نماز عصر احتجاج کا دائرہ کار پورے ملک تک پھیلا دیا جائے گا۔
پاکستان:تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
کے زیر اہتمام مورخہ 6 اپریل2018 بروز
جمعہ داتا دربار دھرنا سے اظہار یکجہتی کے لئے پورے ملک میں ریلیاں نکالی گئیں۔
Dated: 07-04-2018لاہور: تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان کے زیر اہتمام نماز جمعہ کے بعد داتا دربار کے باہر عظیم الشان تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقد کی جائے گی اور ملک کے دیگر شہروں میں داتا دربار دھرنا سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لاہور
لاہور:فیض آباد معاہدہ کے پاسداری نہ کرنے پر حکومت کیخلاف تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے داتا دربار کے باہر دھرنا دے دیا۔اگر بدھ تک معاہدہ کے مطالبات تسلیم نہ کئے تو احتجاج کا دائرہ کار پورے ملک تک پھیلا دیا جائے گا۔
پاکستان:تحریک لبیک کی مرکزی قیادت کی ہدایت پر ملک بھر میں
نماز جمعہ کے بعد لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ریلیاں نکالی گئیں۔
Dated: 30-03-2018
حیدرآباد: تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام حیدرآبادشہر میں
تین روزہ رکنیت سازی مہم کے دوران مختلف مقامات پر کیمپ لگائے گئے۔
Dated: 30-03-2018
چارسدہ:حاجی میں عظیم الشان تاجدار ختم
نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی جس میں علامہ خادم حُسین
رضوی صاب نے خطاب کیا۔
Dated: 29-03-2018گجرات:حاجیوانوالہ میں عظیم الشان تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی جس میں علامہ خادم حُسین رضوی صاب نے خطاب کیا۔
لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان کے زیر اہتمام بروز جمعہ مورخہ30مارچ2018کوملک بھر میں لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ریلیاں نکالی جائیں گی۔
چارسدہ: حاجی آبادعمر زئی، دربار عالیہ قادریہ امینیہ پر سالا نہ لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس کی تیاریاں عروج پر اس سلسلے میں ریلی بھی نکالی گئی۔
اسلام آباد: حلقہ این اے 54میں تحریک لبیک کے ارکان نے حلف
اُٹھایا جس میں سرپرست اعلی پیر فیاض سیفی صاحب، امیر حق نواز سیفی صاحب، نائب
امیرقاری انور نعیمی صاحب اور چیف آرگنائزرآفتاب نوشاہی صاحب شامل تھے۔
Dated: 25-03-2018
ملتان: یونین کونسل 11حسن آباد میں تحریک لبیک پاکستان کے
دفتر کا افتتاح کیا گیا۔
Dated: 25-03-2018شیخوپورہ: یونین کونسل 73ورن میں ورکرز کنونشن کے موقع پرنائب امیر تحریک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سید ظہیر الحسن شاہ صاحب نے تحریک لبیک کے مرکزی دفتر کا افتتاح کیا ۔
لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان نے حکومت کو فیض آباد دھرنےکے معاہدہ پر عمل درآمد کے لئےیکم اپریل تک کی ڈیڈ لائن دےدی۔
کراچی: تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام پورے کراچی میں
رکنیت سازی مہم کے دوران 200کیمپ لگائے گئے۔
Dated: 24-03-2018
فیصل آباد:جھمرہ میں تحریک لبیک پاکستان کے دفتر کا افتتاح
بدست ڈویژنل امیرمولانا محمد اکمل صاحب نے
کیا گیا۔
Dated: 24-03-2018
آزادکشمیر:میرپور غازی تنویر قادری صاحب کی رہائشگاہ پرعظیم
الشان تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی
جس میں علامہ خادم حُسین رضوی صاب نے خطاب کیا۔
Dated: 23-03-2018
لاہور: تحریک لبیک
کے زیر اہتمام علامہ خادم حُسین رضوی صاحب کی قیادت میں عظیم الشان نظریہ
پاکستان ریلی نکالی گئ جس میں کثیر عوام نے شرکت کی۔
Dated: 23-03-2018
ڈیرہ بگٹی: تحریک لبیک
کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان ریلی نکالی گئ جس میں کثیر عوام نے شرکت کی۔
Dated: 23-03-2018
لکی مروت: تحریک لبیک
کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان ریلی نکالی گئ جس میں کثیر عوام نے شرکت کی۔
Dated: 23-03-2018
شیخوپورہ: تحریک لبیک
کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان ریلی نکالی گئ جس میں کثیر عوام نے شرکت کی۔
Dated: 23-03-2018
کوٹ مومن: تحریک لبیک
کے زیر اہتمام نظریہ پاکستان ریلی نکالی گئ جس میں کثیر عوام نے شرکت کی۔
Dated: 23-03-2018
فتح جنگ: عظیم الشان
تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ
وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی جس میں علامہ خادم حُسین رضوی صاب نے خطاب کیا۔
Dated: 22-03-2018
گجرات: عظیم الشان
تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ
وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی جس میں علامہ خادم حُسین رضوی صاب نے خطاب کیا۔
Dated: 22-03-2018سکھر: پنوعاقل میں عظیم الشان تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی جس میں علامہ خادم حُسین رضوی صاب نے خطاب کیا۔
ساہیوال: تحریک لبیک
کے زیر اہتمام تاریخ سازریلی نکالی گئ جس میں کثیر عوام نے شرکت کی۔
Dated: 17-03-2018
سرائے عالمگیر: مہے کلاں فٹ بال گراونڈ میں عظیم الشان تاجدار ختم
نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی جس میں علامہ خادم حُسین
رضوی صاب نے خطاب کیا۔
Dated: 17-03-2018
لاہور: مرکزی سیکریٹریٹ میں امیر المجاہدین علامہ خادم حُسین رضوی کی صدارت میں اہم ترین
اجلاس منعقد ہوا جس میں چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر کے امراء نے بھرپور شرکت کی۔
Dated: 16-03-2018
ناروال: تحریک لبیک کے زیر اہتمام صدیق میرج ھال میں
مشاورتی میٹنگ منعقد کی گئی۔
Dated: 14-03-2018
خوشاب: نور پور تھل
آمد پر امیر المجاہدین علامہ خادم
حُسین رضوی صاحب کا عظیم شان استقبال کیا گیا اور تاجدار ختم
نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس بھی منعقعد کی گئی ۔
Dated: 14-03-2018اٹک: فتح جنگ میں تحریک لبیک پاکستان کے دفتر کا افتتاح بدست صاحبزادہ سید عنائت الحق شاہ صاحب کیا گیا۔
پشاور: پاسنی میں
تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام شمولیتی جلسہ اور کارنر میٹنگ منعقد کی گئی۔
Dated: 12-03-2018
سوات: شموزی میں تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام عظیم
الشان جلسہ منعقد کیا گیا۔
Dated: 10-03-2018
فتح جنگ: تحریک لبیک پاکستان کے زیر اہتمام تربیتیی ورکرز
کنونشن منعقد کیا گیا۔
Dated: 10-03-2018گوجرانوالہ: منی سٹیڈیم گوجرانوالہ میں عظیم الشان تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی جس میں علامہ خادم حُسین رضوی صاب نے خطاب کیا۔
گجرات: امیر خیبر پختونخواہ علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب
کا گجرات آمد پر عظیم الشان استقبال کیا گیا۔
Dated: 07-03-2018
کھاریاں: چک سکندر کھاریاں میں عظیم الشان تاجدار ختم
نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی جس میں علامہ خادم حُسین
رضوی صاب نے خطاب کیا۔
Dated: 07-03-2018
مومن آباد: یوسی 18 میں تحریک لبیک کے زیر اہتمام عوام
الناس کے لئےفری میڈیکل کیمپ لگایا گیا۔
Dated: 06-03-2018
پشاور: امیر خیبر پختونخواہ علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی نے
قومی حلقہ این اے فور کے علاقہ باغبانان میں کارنر میٹنگ سے سیاسی سرگرمیوں کا
آغاز کر دیا ہے جہاں پر کثیر تعداد میں عوام تحریک لبیک میں شامل ہو ئی۔
Dated: 05-03-2018
لاہور: کثیر تعداد میں وکلاء برادری کی امیر المجاہدین
علامہ خادم حُسین رضوی صاحب سے ملاقات اور سب کی ایک آواز یہ جو کالا کوٹ ہے رضوی
تیری سپورٹ ہے۔
Dated: 05-03-2018
لاہور: مغل پورہ لاہور میں عظیم الشان تاجدار ختم
نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی جس میں علامہ خادم حُسین
رضوی صاب نے خطاب کیا۔
Dated: 04-03-2018
لاڑکانہ: سندھ لاڑکانہ میں عظیم الشان تاجدار ختم
نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی جس میں علامہ فاروق الحسن
قادری صاب نے خطاب کیا۔
Dated: 02-03-2018
خضدار: بلوچستان خضدار میں عظیم الشان تاجدار ختم
نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی جس میں علامہ فاروق الحسن
قادری صاب نے خطاب کیا۔
Dated: 01-03-2018اسلام آباد: امیر المجاہدین علامہ خادم حُسین رضوی صاحب ، پیر محمد افضل قادری، صاحبزادہ سید عنائت الحق شاہ صاحب، علامہ ڈاکٹر محمد شیفق امینی اور صاحبزاہ اجمل اعوان صاحب نےعظیم الشان قافلے کے ہمراہ غازی ملت ملک ممتاز حُسین قادری شہیدکےعرس کے موقع پر اُن کے دربار اقدس پر حاضری دی۔
مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسلام آباد
شرقپور شریف: مورانوالہ میں عظیم الشان تاجدار ختم
نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مورانوالہ
ڈیرہ غازی خان: چوک قریشی میں عظیم الشان تاجدار ختم
نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ڈیرہ غازی خان
تونسہ شریف: عظیم الشان
تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ
وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تونسہ شریف
اسلام آباد: تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان کے بانی و سرپرست اعلی پیر محمد افضل قادری صاحب اور مرکزی امیر حضرت علامہ خادم حُسین رضوی صاحب مورخہ 28فروری2018 بروز بدھ دن03:00بجے غازی ملت ملک ممتاز حُسین قادری شہید رحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر مزار انور پر حاضری دیں گے۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اسلام آباد
Dated: 26-02-2018
فیصل آباد:نا معلوم افراد نےفائرنگ کر کے
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے د وکارکنوں کو زخمی کر دیا جس
کے کیخلاف تحریک لبیک نے ستیانہ روڈ بلاک کرکے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔
Dated: 24-02-2018
کامونکی: تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے
زیر اہتمام انہدام آثار رسول صلی اللہ
علیہ وسلم کے خلاف احتجاجی مظاہر ہ اور غازی ملت ملک
ممتاز حُسین قادری شہیدرحمتہ اللہ علیہ کے عرس کے موقع پر ریلی نکالی گئی۔
Dated: 23-02-2018
لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زیر
اہتمام لاہور پریس کلب کے باہر انہدام آثار رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف
احتجاجی مظاہر ہ کیا گیا۔
Dated: 23-02-2018
سیالکوٹ: ڈسکہ میں عظیم الشان تاجدار ختم
نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی۔
Dated: 23-02-2018===========================================
بھلوال: تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ
علیہ والہ وسلم کے مرکزی دفتر کا افتاح کیا گیا۔
Dated: 23-02-2018
امیرالمجاحدین علامہ خادم حُسین رضوی نے جامعہ محمدیہ سیفیہ
مطلوب الاسلام میں منعقد ہونے والی تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں
خطاب کیا۔
Dated: 23-02-2018گجرات:سرائے ڈھنگ دولت نگر میں امیرالمجاحدین علامہ خادم حُسین رضوی صاحب نے تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس سے خطاب کیا ۔
مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم گجرات
آزادکشمیر: تحصیل سہنسہ میں میں تحریک لبیک کے دفتر کا افتتاح کیا گیا اس موقع پر خطیب السلام پیر محمد فاروق الحسن قادری ، امیر خیبر پختونخواہ علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی اورامیر آزاد کشمیر علامہ عبدالغفور تابانی صاحب بھی موجو د تھےجہاں اُن کاتاریخی اور شاندار استقبال بھی کیا گیا۔
لکی مروت: ڈھوڈا، شیخلہ اور جھنگ خیل سے کثیر تعداد میں
لوگوں نے تحریک لبیک میں شمولیت اختیارکر لی ہے۔
Dated: 21-02-2018
میرپور: گورسیاں گراونڈجاتلاں میرپورمیں عظیم الشان تاجدار ختم
نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس منعقعد کی گئی۔
Dated: 21-02-2018لاہور: گلبرگ ٹاون لاہور میں لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کنونشن منعقعد کیا گیا۔
قصور: امیرالمجاحدین علامہ خادم حُسین رضوی کی قصور میں
منعقد ہونے والی تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کانفرنس میں آمد پرشاندار استقبال کیا گیا ۔
Dated: 19-02-2018
میرپور: ڈڈیال آزادکشمیرمیں تحریک لبیک کے دفتر کا افتتاح کیا
گیا اس موقع پر خطیب السلام پیر محمد
فاروق الحسن قادری اور امیر آزاد کشمیر
علامہ عبدالغفور تابانی صاحب بھی موجو د تھے۔
Dated: 19-02-2018
سوات: شموذی میں عظیم الشان کانفرنس منعقد کی گئی انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب گلی گلی کوچے
کوچے میں لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نعرہ بلند ہوگا۔
Dated: 18-02-2018کھاریاں: بیگہ مہروج پور میں امیرالمجاحدین علامہ خادم حُسین رضوی کی آمد پر شاندار استقبال کیا گیا اور عظیم الشان تاجدار ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کا نفرنس منعقعدکی گئی۔
صرف 8ماہ کے قلیل عرصےمیں تحریک لبیک تیزی سےمنزل کی طرف
بڑھ رہی ہے ۔
Dated: 14-02-2018
===========================================
میانوالی: ضلع میانوالی میں تحریک لبیک یارسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم پاکستان کے مرکزی دفتر کا افتتاح کر دیا گیا۔
Dated: 14-02-2018
===========================================سرگودھا: لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کنونشن سے امیر تحریک لبیک علامہ خادم حُسین رضوی نے خطاب کیا۔
مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سرگودھا
Dated: 13-02-2018لودھراں:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154میں ہونے والےضمنی الیکشن میں تحریک لبیک پاکستان کے نامزد اُمیدوار ملک اظہر احمد سندیلہ 11494ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان
Dated: 13-02-2018
لودھراں: 12فروری 2018 کو ہونے والے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں تحریک لبیک پاکستان کی این اے 154میں الیکشن کمپین زور و شور سے جاری ہے۔
تحریک لبیک لودھراں
Dated: 09-02-2018
لودھراں: این اے 154الیکشن کمپین کے دوران علامہ فاروق
الحسن اور علامہ ڈاکٹر شفیق امینی صاب نے جلسہ سے خطاب کیا۔
تحریک لبیک لودھراں
Dated: 08-02-2018
===========================================علامہ غلام غوث بغدادی رضوی،امیر تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سندھ ، نےدورہ سندھ کے دوران مختلف تقریبات میں شرکت کی۔
مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سندھ
Dated: 06-02-2018
کراچی :تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کراچی کے زیر اہتمام لبیک کشمیر ریلی نکالی گئی۔
Dated: 05-02-2018
===========================================
راولپنڈی:تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم راولپنڈی کے زیر اہتمام صدر جی پی او سے کمیٹی چوک تک عظیم الشان یوم یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی۔
مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم راولپنڈی۔
===========================================
لاہور: تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پاکستان
کے زیر اہتمام لاہور میں داتا دربار تا
پنجاب اسمبلی امیر المجاحدین علامہ
خادم حُسین رضوی کی قیادت میں عظیم الشان یو م یکجہتی کشمیر ریلی نکالی گئی۔
مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان۔
Dated: 05-02-2018مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پاکستان۔
===========================================
سربراہ تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم
امیر المجاحدین علامہ خادم حُسین
رضوی کی ہدایت پر پورے ملک میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئےلبیک
کشمیر ریلیاں نکالی گئیں۔
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کراچی۔
Dated: 05-02-2018
===========================================
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کراچی۔
Dated: 05-02-2018
===========================================
تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پاکستان
Dated: 31-01-2018
===========================================لودھراں: این اے 154الیکشن کمپین لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم جلسہ سے امیر المجاحدین حضرت علامہ خادم حُسین رضوی کا خطاب۔
مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک لودھراں
Dated: 29-01-2018
===========================================اہلیان بستی ملوک کیلئے خوشخبری تحریک لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پاکستان کے مرکزی امیر شیخ الحدیث ، امیرالمجاحدین،حضرت علامہ خادم حُسین رضوی مورخہ29جنوری2018بروز پیردن10:30بجے بستی الملوک بمقام الرحمان پلازہ تشریف لا رہے ہیں۔تمام احجاب امیر المجاحدین کے شاندار استقبال کیلئے قافلوں کی صورت میں شرکت فرمائیں۔
مزید تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں
تحریک لبیک بستی ملوک
Dated: 29-01-2018
===========================================