Labbaik Razakar (لبیک رضاکار ):

لبیک رضاکار کی ذمہ داریاں

حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دین کو تخت پر لانے کیلئے ان کاموں کو اپنے اوپر لازم کرلیں۔

1۔گھر گھر جاکر امیر المجاہدین اور تحریک لبیک کا پیغام پہنچائیں۔
2۔تحریک لبیک کو ووٹ دینے کے لئے لوگوں کا ذہن بنائیں اور کم از کم100افراد کی ووٹر لسٹ تیار کریں۔
3۔الیکشن کی تیاری کے لئے تحریک لبیک کے یو سی اور وارڈ آفس سے رابطے میں رہیں اور مل کر کام کریں۔