Allama Khadim Hussain Rizvi:

  امیر المجاحدین علامہ خادم حُسین رضوی

امیر المجاحدین سچ و حق کیلئے باطل قوتوں کے سامنےبغیر کسی خوف و ڈر کےدلیرانہ اندازمیں ڈٹ جاتے ہیں اور حقیقت میں  نا صرف پاکستان بلکہ پوری اُمت مسلمہ کو ایسےہی جرت مند اور دلیر لیڈر کی ضرورت ہے۔اور یہ امیر المجاحدین علامہ خادم حُسین رضوی  کا خلوص ہی ہے کہ جسکی وجہ سے تحریک لبیک دن رات تیزی سے اپنی منزل کی طرف بڑھ رہی ہے۔ اور انشاء اللہ وہ وقت دو ر نہیں جب امیرالمجاحدین علامہ خادم حُسین رضوی صاحب کی بے مثال  قیادت میں ملک پاکستان میں حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم کےدین تخت پر آجائے گا ۔


نوٹ:علامہ خادم حُسین رضوی صاحب کے ویڈیوخطابات سُننے کیلئےصفحہ کے آخر میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔